Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی انسداد ہراسمنٹ کمیٹی کی ممبر نے ایک دن بعد ہی استعفیٰ دےدیا

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے یونیورسٹی انسداد ہراسمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے 6ستمبر کو نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ،مگر گزشتہ روز ایک ممبر ڈاکٹر غزالہ یاسمین نے کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ۔

جس کے بعد نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، ان کی جگہ سائیکالوجی کی پروفیسر ڈاکٹر ثروت سلطان کو کمیٹی کا ممبر بنایا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button