Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اے ایس اے زکریا یونیورسٹی کے الیکشن 7 مارچ کو ہوں گے، شیڈول جاری

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

تفصیل کے الیکشن کمشنر ڈاکٹر یعقوب کے مطابق فارم نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 فروری ، اہل امیدواروں کی فہرست 22فروری ،اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 26فروری ،اعتراضات کے فیصلے 27فروری، نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 29 فروری جبکہ حتمی امیدواروں کی فہرست یکم مارچ کو آویزاں کی جائے گی، جبکہ پولنگ 7مارچ کو ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button