Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: ڈاکٹرل و ایم فل پروگرام کمیٹی اور ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹرل و ایم فل پروگرام کمیٹی اور ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی ہوا، اجلاس میں ایم فل اور پی ایچ کے رجسٹریشن اور تھیسس کے 90 کیسز رکھے گئے تھے اور تمام کیسز کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان ، پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد ، پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق زین، پروفیسر ڈاکٹر محمد شوکت ملک ، پروفیسر ڈاکٹر محمد حنیف اختر، پروفیسر ڈاکٹر ثروت سلطان ، پروفیسر ڈاکٹر نعیم عاشق ، پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر ، پروفیسر ڈاکٹر عبد الستار ملک ، ڈاکٹر مسرور سبطین ، ڈائریکٹر اکیڈمکس، رجسٹرار محمد زبیر احمد خان ، ڈپٹی رجسٹرار عبد الکریم شریک تھے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button