Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گیلانی لا کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر کی خدمات ڈی جی پی نے طلب کرلیں

زکریا یونیورسٹی کے لا کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر کی خدمات ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کےلئے طلب کرلی گئیں۔

اس سلسلے میں ایس اینڈ جی ڈی اے کو لکھے گئے مراسلے کے مطابق ڈی جی تعلقات عامہ پنجاب نے کہا کہ ہے کہ محمد احسن اقبال ہاشمی، اسسٹنٹ پروفیسر قانون، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان کی خدمات بطور ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز (BS-19) کی تعیناتی کے لیے طلب کی ہیں جو ڈی جی آفس میں ڈیپوٹیشن پر ہوں گی، اس لئے احسن اقبال کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کا مراسلہ جاری کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button