Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کا کانووکیشن 10 نومبر کو ہوگا، فل ڈریس ریہرسل شیڈول کے مطابق ہوگی

زکریا یونیورسٹی کا کانووکیشن 10نومبر کو ہو رہا ہے، جس کےلئے فل ڈریس ریہرسل 9 نومبر کی دوپہر دو بجے جناح آڈیٹوریم میں ہوگی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ اگرچہ اقبال ڈے کے سلسلہ میں چھٹی ہوگی، تاہم کانووکیشن کی فل ڈریس ریہرسل شیڈول کے مطابق ہوگی، جس کے لئے تمام ڈین، آل پروفیسر اینڈ ایسوسی ایٹ پروفیسرز، تمام چیئرمین، ڈائریکٹرز اور پرنسپلز ، شعبہ کنٹرولر امتحانات کا تمام عملہ، خزانہ دار، رجسٹرار آفس انتظامی کمیٹیوں کے سربراہ اور تمام شعبوں کے ڈی ایس اے 9نومبر کو حاضر رہیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button