Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کا 18واں کانووکیشن 10نومبر کو ہوگا

زکریا یونیورسٹی کے 18ویں کانووکیشن کی منظوری مل گئی۔
گورنر پنجاب انجنئیر بلیغ الرحمن نے 10نومبر کو کانووکیشن اور سینٹ کے اجلاس کی منظوری دے دی ۔
جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ یونیورسٹی کانووکیشن کے حوالے سے تمام تفصیلات اور کوائف 3نومبر تک ارسال کردے، جن مہمانوں کو بلایا جائے گا انکی فہرست بھی ارسال کی جائے۔