Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اے ڈی اے اور اے ڈی ایس کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان

زکریا یونیورسٹی نے اے ڈی اے اور اے ڈی ایس کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ ضمنی امتحان 2021 اور 2022 کے امتحانات کےلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول اسطرح سے ہے۔

سنگل فیس کے ساتھ 10اپریل تک ، ڈبل فیس کے ساتھ 17اپریل تک اور تین گنا فیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتہ قبل تک فیس جمع کرائی جاسکتی ہے ۔

شرح فیس 6ہزارروپے، جبکہ پریکٹیکل کی فیس 2ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button