Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ایڈیشنل کنٹرولر محمد اقبال کو ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا

ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی چودھری فاروق کا دو ہفتے قبل ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال ہوگیا تھا، ان کے بعد وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے وئے ایڈیشنل کنٹرولر محمد اقبال کو ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی کی اضافی ذمے داری دے دی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہےش وہ تاحکم ثانی اس عہدے پر کام کرتے رہیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button