Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ایڈمن آفیسر محمد نواز کو ٹرانسپورٹ سیکشن میں تعینات کردیا گیا

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وائس چانسلر کی ہدایت کے مطابق محمد نواز ولد ملک کریم بخش، ایڈمنسٹریٹر آفیسر، اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کو فوری طور پر ٹرانسفر کرکے ٹرانسپورٹ سیکشن میں تعینات کیا جاتا ہے۔

ان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنا چارج سنبھال کر کام شروع کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button