Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : ایڈمیشن سسٹم بیٹھ گیا، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے امیدواروں کو شدید مشکلات کا سامنا
زکریا یونیورسٹی میں ایم فل ، پی ایچ ڈی کے داخلے جاری ہیں ۔
گزشتہ روز سسٹم جواب دے گیا، جو فارم بھر جاتا ہے اس کا پرنٹ نہیں نکلتا، جبکہ ووچر بھی جاری نہیں ہورہا ہے، جس کی وجہ سے امیدواروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
انتظا،میہ کا کہنا ہے کہ سسٹم کو درست کیا جاہا ہے آج فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے، تاہم ایڈمیشن آفس کھلے رہیں گے اور امیدواروں کی مسائل حل کیے جائیں گے ۔