Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: اے ڈی اے / اے ڈی ایس کے ضمنی امتحان 2022 کےلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول تبدیل

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام اے ڈی اے / اے ڈی ایس کے ضمنی امتحان 2022 کےلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15دسمبر مقرر کردی گئی، دو گنا فیس کے ساتھ 22 دسمبر اور تین گنا فیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتہ قبل تک فارم جمع کرایا جاسکتا ہے۔

داخلے کی فیس 6ہزار روپے جبکہ پریکٹیکل فی مضمون دو ہزا ر روپے ہوگی، جبکہ مضمون تبدیلی فیس 25 سو روپے مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button