Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : اے ڈی اے اور اے ڈی ایس پروگرام کے امتحانات کے شیڈول میں توسیع

زکریا یونیورسٹی نے الحاق شدہ کالجز کے اے ڈی اے اور اے ڈی ایس پروگرام کے امتحانات کے شیڈول میں توسیع کردی گئی ۔

جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ کالجز میں جاری اے ڈی اے ، اے ڈی ایس فرسٹ سمسٹر فریش سیشن 2023-25 اور ری پیٹ سیشن 2022-2024 کے انعقاد میں تبدیلی کردی گئی ہے، اب یہ امتحان 20 فروری کے بجائے 26 فروری سے شروع ہوگا، جبکہ سیکنڈ سمسٹر کے امتحانات یکم مارچ کے بجائے سات مارچ سے شروع ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button