Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: ایل ایل بی امتحانات کا شیڈول جاری

زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔

تفصیل کے مطابق کنٹرولر آفس سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و فنی تربیت اور سینڈیکیٹ کے احکامات کی روشنی میں ایل ایل بی حصہ دوم، سوم (تین سالہ پروگرام) دوسرا سالانہ امتحان2020-21 صرف ایک تعلیمی سیشن 2015-18 یا س سے قبل داخلہ لینے والے امیدواروں اور ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کا دوسرا سالانہ امتحان2021 اور حصہ سوم ، چہارم اور پنجم کاپہلا سالانہ امتحان 2022 جولائی 15سے شروع ہوگا ۔

جس کی رولنمبر سلپس سکروٹنی کے بعد ویب سائٹ پر جاری کردی جائیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button