Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : بی اے / بی ایس سی کے ضمنی امتحان 2020 کی ڈیٹ شیٹ جاری

زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام بی اے بی ایس سی کے ضمنی امتحان2020 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ۔

جاری اعلامیہ کے مطابق بی اے / بی ایس سی کے ضمنی امتحانات 11اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔

امیدواروںکو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پہلا گروپ کا امتحان نو بجے شرو ع ہوگا، جبکہ دوسرے گروپ کے پرچے ایک بجکر 30 منٹ پر شروع ہوں گے۔

امتحان یکم نومبر تک جاری رہیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button