Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

جامعہ زکریا ملتان کی جانب سے 20 اپریل بروز جمعرات تا 25 اپریل بروز منگل تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پرچے منسوخ کردئیے گئے
جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے تمام سب کیمپس، ڈیپارٹمنٹس اور ہاسٹلز 20 اپریل سے بند کردیے جائیں گے، صرف غیر ملکی طلباء کےلئے ہاسٹل کھلا رہے گا ۔