Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی پارٹ ٹو 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا
جاری اعلامیہ کے مطابق امتحان میں 285 امیدوار شریک ہوئے, جس میں سے 72پاس اور 49 فیل ہوئے جبکہ 164امیدواروں کے نتائج مختلف وجوہات کی بنا پر روک لئے گئے ۔
کامیابی کا تناسب 59.50 رہا، جبکہ 14 امیدوار امتحان سے غیر حاضر رہے۔