Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار لیگل کو بڑا صدمہ

زکریا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار لیگل محی الدین کی بہن انتقال کرگئیں ، مرحومہ طویل عرصے سے علیل تھیں گزشتہ روز نجی ہسپتال میں خالق حقیقی سے جا ملی ۔

مرحومہ کا نماز جنازہ گلشن مہر کالونی میں ادا کی گئی ، جس میں یونیورسٹی کے اساتذہ، آفیسرز اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

بعدازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا ۔

مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی ہفتے کے روز گلشن مہرکالونی میں ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button