Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا: اسسٹنٹ ، سینئر و جونیئر کلرک کی ترقی کا فیصلہ
زکریا یونیورسٹی میں اسسٹنٹ، سینئر کلرک اور جونیئر کلرک کو ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
زکریا یونیورسٹی نے مدت سے ترقی کے منتظر اسسٹنٹ ، سینئر و جونیئر کلرکس کو ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کےلئے خزانہ دار سے تفصیل طلب کرلی گئی ہے۔
جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ ان کیڈرز میں آفیسرز کی ترقی کےلئے کام ہو رہا ہے، براہ مہربانی خالی اسامیوں کی بارے میں تفصیلی آگاہی دی جائے ۔