Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا پکڑا گیا

زکریا یونیورسٹی میں دو روز قبل ایک سٹوڈنٹ حماد کی 2023ماڈل موٹر سائیکل سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ ک باہر سے چوری ہوگئی تھیش سیکورٹی حکام نے اس کی تصویر وائرل کردی، جس پر شہریوں نے اس چور کی نشاندہی کردی۔

حکام کا کہنا ہے کہ شان نامی چور کنٹین پر کام کرتا تھا جو بستی مانک کا رہنا والا ہے، نشاندہی پر چور سے موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی، مگر اس کے پرزے ، ٹینکی اور دیگری اشیا تبدیل کردی گئیں، جس پر چور کے ضامن کو یونیورسٹی حکام نے طلب کرلیا ہے ۔

جبکہ دوسری طرف طالب علم کی طرف سے موٹر سائیکل چوری کی درخواست پر تھانہ الپہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button