Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈپٹی رجسٹرار لیگل زکریا یونیورسٹی کو اہم ذمے داری تفویض
زکریا یونیورسٹی کی جنرل برانچ کا چارج ڈپٹی رجسٹرار لیگل کو دے دیا گیا۔
تفصیل کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار شیخ عطاء کے چھٹی پر جانے کے باعث وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیار ات استعمال کرتے ہوئے جنرل برانچ کا چارج ڈپٹی رجسٹرار لیگل محی الدین کو سونپ دیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ تاحکم ثانی کام کرتے رہیں گے ۔