Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار لیگل غلام محی الدین کو صدمہ
زکریا یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار لیگل غلام محی الدین کے بڑے بھائی ، طاہر محمود چودھری کے ماموں اور الیاس رضا کے والد عباس علی عطاری قضائے الٰہی انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ صبح 9 بجے کھاد فیکٹری کالونی گیٹ کے سامنے ٹرک اڈا مدنی مسجد ملتان میں ادا کی جائے گی، اور تدفین گلگشت کالونی قبرستان میں کی جائے گی۔
عباس علی عطاری کے انتقال پر یونیورسٹی اساتذہ، آفیسرز اور ملازمین نے ڈپٹی رجسٹرار محی الدین سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔