Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ترقی پانے والے ڈپٹی رجسٹراروں میں مراسلوں کی تقسیم

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے ترقی پانے والے ڈپٹی رجسٹروں کو تعیناتی کے مراسلے عطا کئے

گذشتہ روز وائس چانسلر آفس میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے ترقی پانے والے ڈپٹی رجسٹرار، کنٹرولر ،خزانہ دار کو مراسلے دئے۔

انہوں نے صفدر خان لنگاہ ، اعجاز احمد، اقبال بھٹہ ، ممتاز شیخ، اور کامران تصدق کو تعیناتی کے لیٹر دئے۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آپ یونیورسٹی کے اسٹیبلشمنٹ ہیں، اور یونیورسٹی کی ترقی اپ کے گرد گھومتی ہے، اس لئے سب کےلئے مشعل راہ ہیں اپنے کام کو میرٹ پر ایمانداری سے کرنا بڑی ذمے داری ہے۔

ترقی اپ کا حق تھا ،جو مل گئی اب آپ کا فرض ہے یونیورسٹی کے امیج کو بہتر بنانے کے لئے اپنے تمام تر توانائیاں صرف کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button