Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ملازم کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

زکریا یونیورسٹی میں سیکورٹی انتظامات دھرے رہ گئے، نامعلوم چور گیلانی لا کالج کے نائب قاصد دانش شہزاد کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گیاز جس پر ملازمین نے احتجاج کیا ہے کہ سیکورٹی حکام سب اچھے رپورٹ دے کر آنکھوں میں دھول جھونک رہےہیں۔
سیف پارکنگ اور مرکزی گیٹ پر ہیلمٹ اتار کر چیک کرنے کے ڈرامے سب دھرے رہ گئے ہیں، چوری کی وارداتیں رکنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملازم کی موٹر سائیکل جلد از جلد تلاش کی جائے ، سی سی ٹی کیمرے میں چور کی تصویر بھی سامنے آ چکی ہے اب فوری ایکشن لیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button