Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے اساتذہ و ملازمین کو تنخواہیں جاری کردی گئیں

زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کی کاوشوں سے دو دن کی تاخیر کے بعد یونیورسٹی ملازمین کو تنخواہیں جاری کردی گئیں۔

اے جی آفس میں آنے والے مسائل کے باعث تنخواہیں اور پنشن جاری نہیں ہوسکی تھی، جس کے بعد یونیورسٹی افواہوں کی زد میں آگئی، تاہم خزانہ دار نے لاہور واپس آتے ہی پہلے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں جاری کیں جبکہ شام تک تمام اساتذہ، آفیسرز اور ملازمین کی تنخواہیں ان کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کردی گئیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button