Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ملازمین کا تفریحی دورہ ہفتے کو ہوگا

زکریا یونیورسٹی کی ایمپلائز یونین نے گزشتہ روز وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ سے ملاقات کی، اپنے مسائل بتائے، اور ملازمین کےلئے تفریحی دورہ کی بات کی۔
جس پر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے فوری طور پر تفریحی دورے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ یہ دورے بھی یونیورسٹی کی پبلسٹی کے کام آتے ہیں ، اور ملازمین کو فریش رکھنے کےلئے لازم ہیں۔
ایمپلائز یونین کے تمام مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔

اس موقع پر صدر ملک صفدر حسین اور سیکرٹری رانا مدثر نے ان کو تفریحی دورے کی تفصیل سے آگاہ کیا کہ اس بار ملازمین کی فرمائش پر کلرکہار جائیں گے، ایک ہزار سے زائد ملازمین کا قافلہ ہفتے کی صبح یونیورسٹی سے روانہ ہوگا

بعدازاں قافلے کےلئے وائس چانسلرز نے بسیں بھی فراہم کرنے کے احکامات جاری کردئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button