Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے سابق پی ڈی کی ڈیوٹی سے غیر حاضری کے چار سال مکمل

زکریا یونیورسٹی کا انجینئر اور سابق پی ڈی چار سال سے ڈیوٹی سے غائب ، تنخواہ جاری۔

زکریایو نیورسٹی کے سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر ملک رفیق گذشتہ چار سال سے ڈیوٹی سے غائب ہیں، ان کو کئی بار شوکاز جاری کئے گئے درمیان میں انہوں نے آکر دوبارہ جوائنگ دی، مگر پھر غائب ہوگئے ۔

جس پر موجود پی ڈی ڈاکٹر تنویر احمد نے وائس چانسلر کو مراسلہ ارسال کردیا ہے کہ ملک رفیق 13 دسمبر 2019 سے تاحال ڈیوٹی سے غائب ہیں، ان کو شوکاز بھی دئے گئے مگر وہ ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہورہے ہیں، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button