Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملک منیر اور ملک صفدر کو صدمہ

زکریا یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار ملک منیر حسین اور ایمپلائز یونین کے سابق صدر ملک صفدر حسین کے والد ، یونیورسٹی انجینیئر سعود منیر کے دادا بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے، ان کا نماز جنازہ 2 بجے دوپہر آبائی گاؤں آتوانہ ضلع جھنگ میں ادا کیا جائے گا ۔
جنازے میں شرکت کے لیے کے لیے زکریا یونیورسٹی سے بس 9 بجے ایڈمن بلاک سے ہوتی ہوئی زرعی کالج گیٹ سے گزرے گی۔

دریں اثنا ریٹائرڈ ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کے چیئرمین سید غفور علی شاہ ،ایمپلائز یونین کے صدر غلام حر غوری ملک ندیم بوسن ،رفاق علی خرم عظیم اور یونیورسٹی آفیسرز ایسوسی ایشن رانا جنگ شیر، انجینئر عمران شیخ،خلیل احمد کھور اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button