Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ضمنی امتحانات کے شیڈول میں توسیع

زکریا یونیورسٹی نے اے ڈی اور اے ڈی ایس کے ضمنی امتحانات کے شیڈول میں توسیع کردی ۔

تفصیل کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کے ضمنی امتحانات 2021-22 کے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا نیا شیڈول جاری کردیاگیا ہے، جس کے مطابق اب فارم سنگل فیس کے ساتھ 9مئی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 16مئی تک ، جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتے قبل فارم جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

امتحانی فیس اے ڈی اے 6ہزار روپے ، پریکٹیکل فی مضمون فیس 2ہزار روپے، جبکہ مضمون تبدیلی فیس 25 سو اور صرف انگلش کی فیس 10ہزارروپے مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button