Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی داخلہ کمیٹی کا اجلاس

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ایڈمشن کمیٹی کا اجلاس یونیورسٹی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین ایڈمشن کمیٹی و ڈین پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر نے کی، جبکہ اجلاس میں ممبران ایڈمشن کمیٹی ڈین پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد ، ڈین پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک ، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد امان اللہ، ڈائریکٹر اکیڈمکس پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر سلیانہ ، پروفیسر ڈاکٹر طاہر سلطان ، پروفیسر ڈاکٹر عذرا یاسمین، پرنسپل گیلانی لاء کالج ڈاکٹر سمزہ فاطمہ ، ڈاکٹر جویریہ عباس ، چیئرمین شعبہ آئی ٹی اور ڈپٹی رجسٹرار رجسٹریشن خالد بن طالب نے شرکت کی۔

اجلاس میں داخلوں سے متعلق امور اور سکالرشپس بارے غور و خوض سمیت اہم فیصلے کیے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button