Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ڈی کیٹگری کے گھروں کی الاٹمنٹ کےلئے درخواستیں طلب

زکریا یونیورسٹی میں ڈی کیٹگری کے گھروں کی الاٹمنٹ کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔

تفصیل کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار جنرل کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ ڈی کیٹگری کے گھروں کی الاٹمنٹ کےلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ایک سے لیکر 16سکیل کے ملازمین اپنے شعبوں کے سربراہوں کے توسط سے 19 جنوری تک اپنی درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں، الاٹمنٹ میرٹ پر کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button