Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: جونیئر کلرکس کی سنی گئی

زکریا یونیورسٹی نے 10جونیئر کلرکوں کو ترقی دے کر سینئر کلرک تعینات کردیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ڈی پی سی کے سفارشات کی روشنی میں 10 جونیئر کلرک مسرت حسین ، محمد راشد، محمد فرحان خان ، اویس احمد خان، عابد فاروق ، عبدالستار، محمد ارسلان ، محمد توقیر ، محمد زکریا اور محمد حسین کو سینئر کلرک تعینات کیاجاتا ہے ز ترقی پانے والے کلرک ایک سال کی آزمائشی عرصے پر ہوں گے ۔

ملک صفدر حسین صدر سیکرٹری رانا مدثر ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ اللّہ تعالیٰ کی ذات کے بے حد شکر گزار ہیں کہ ہمیں پھر ملازمین بھائیوں میں سرخرو کرایا۔

ہم وائس چانسلر رجسٹرار کنٹرولر ، جناب خزانہ دار چئیرمن ڈی پی سی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جن کے تعاون سے یہ سب کچھ ممکن ہوا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button