Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے چھوٹے ملازمین کا بڑا اعلان

زکریا یونیورسٹی کے درجہ چہارم کے ملازمین کو مستقل کرنے کےلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 24 نومبر کو ہوگا۔

جاری مراسلے کے مطابق چار ماہ قبل زکریا یونیورسٹی نے درجہ چہارم کے ملازمین کو مستقل کیا تھا ، تاہم کچھ ملازمین اپنے کوائف کی وجہ سے رہ گئے تھے ان کے لئے سلیکشن کمیٹی کا شیڈول جاری کردیاگیا ہے ۔

ایجنڈے کے مطابق ایسے امیدوار جنہوں نے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی کہ انٹرویو دوبارہ لئے جائیں گے ، ایسے ملازمین جو کسی وجہ سے سابق سلیکشن کمیٹی میں پیش نہیں ہوسکے تھے ان کے انٹرویو لئے جائیں گے۔

جبکہ جونیئر کلرک سکیل 11 کا کیس جو مؤخر کردیا گیا کہ امیدواروں کے انٹرویو لئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button