Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے کلاس فور کے ملازمین کے لئے بڑی خبر

زکریا یونیورسٹی نے درجہِ چہارم ملازمین کو جونیئر کلرک پرموٹ کردیا گیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر ہونے والی ڈی پی سی کی سفارشات کے مطابق 20 فیصد کوٹہ کے تحت 23ملازمین کو جونیئر کلرک سکیل 11 میں پروموٹ کیا جاتا ہے۔

جن میں محمد اعجاز ، محمد مینر ، الطاف حسین ، ربنواز ،شفیق الرحمان ، محمد وسیم ، جاوید حیسن ، جاوید سلیم ، محمد مشتاق ، ایاز محمود، شعیب فرید، نذیر احمد ، فرقان احمد، عطا الرحمان، تنویر احمد، حافظ طاہر ، زبیر اسلم،عامر اقبال، محمد بلال ، عمران ہاشمی ،افضال ، جعفر اور نوید شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button