Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ایل ایل بی 5سالہ پروگرام کے امتحانات بارے فیصلہ آج ہونے کا امکان

زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی 5سالہ پروگرام کے طلباء کے امتحانات کے سلسلے میں اہم اجلاس آج ہوگا۔

تفصیل کے مطابق 25مارچ کو ہونے والے سینڈیکیٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایل ایل بی 5سالہ پروگرام کے طلبا کے امتحانات سلسلے میں اہم اجلاس جسٹس الطاف ابراہیم قریشی کے صدارت میں ہوگا ، جبکہ کمیٹی کے دیگر ارکان میں جسٹس (ر)ظفر اللہ خاکوانی اور محمدعلی صدیقی یونیورسٹی لیگل ایڈوائزر شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button