Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کیس کی سماعت کی تاریخ جاری کردی گئی
زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، تاہم سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد کیس تعطل کا شکار ہوگیا تھا، اب اس کی سماعت کی تاریخ 23 مئی دے دی گئی ہے۔
جس میں انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائے گی ۔