Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے طلباء کے امتحان ہونے کی امید

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی تین سالہ کورس کے امتحانات تین سال سے تعطل کا شکار ہیں ۔

جس کا کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے، پاکستان بار کونسل اس میں پیٹشنر ہے، اب پاکستان بار کونسل نے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات 2020 اور 2019 نہ لینے پر لا کالج کے پرنسپل اور رجسٹرار زکریا یونیورسٹی کو 23 جون کو طلب کرلیا، جبکہ جنوبی پنجاب کے لا کالجز جن کا الحاق ختم کردیا گیا ہے، ان کی درخواست پر گورنر نے زکریا یونیورسٹی حکام کو 27 جون کو طلب کرلیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button