Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی کے امتحانات ایک بار پھر ملتوی کردئیے گئے

جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ 24 مئی 2024 کو جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق مطلع کیا جاتا ہے کہ بوجہ حکم نامہ لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ ملتان, ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ اور تھرڈ تین سالہ پروگرام کا پہلا سالانہ امتحان 2020٫ 2021٫ اور 2022 کو فوری طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

عدالتی حکم کے مطابق 25 جون 2024 کو دفتری جانچ پڑتال کے بعد امتحانات کی حتمی تاریخ کا اعلان دوبارہ کیا جائے گا ۔

قوی امکان ہے کہ جولائی 2024 کے دوسرے ہفتے امتحانات کا انعقاد ہوگا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button