Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے ضمنی امتحانات کے شیڈول میں توسیع کردی گئی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ قائمہ کمیٹی کے احکامات کی روشنی میں امتحان لیا گیا تھا۔
اب اس کے ضمنی امتحانات ہونے تھے، جس کی شیڈول میں ترمیم کردی گئی ہے۔
اب سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 14اپریل تک ڈبل فیس کے ساتھ 19اپریل تک جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ امتحانات کے انعقاد سے ایک ہفتے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
شرح فیس سنگل 8 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے ۔