Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے طلباء کے لئے خوشخبری

زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے پارٹ دوم اور سوئم کے ضمنی امتحانات کےلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق قائمہ کمیٹی کی ہدایت کے مطابق ایل ایل بی سیشن 2015-2018 کے پارٹ دوم اور سوئم کے ضمنی امتحانات 2020اور2021کے لئے داخلہ فارم 31مارچ ، دوگنی فیس کے ساتھ 7اپریل ،اور تین گنافیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتے قبل تک فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

فیل شدہ طلبا کو سابق نتیجے کی کاپی ساتھ لگانا ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button