Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی قرضہ اور ایڈوانس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

زکریا یونیورسٹی کی قرضہ اور ایڈوانس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کی صدارت ڈاکٹر مسعود الحسن کریں گے جبکہ ممبران میں رجسٹرار، خزانہ دار ، ڈاکٹر نعمان عباسی،صدر اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن ،صدر آفیسر ایسوسی ایشن ، صدر ایمپلائز ایسوسی ایشن ،محمد زاہد اقبال،آصف پرویز اور مظہر خان شامل ہیں۔

کمیٹی یونیورسٹی اساتذہ آفیسرز اور ملازمین میں قرضے کی منظوری بارے فیصلے کرے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button