Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملک بشیر چاچک ریٹائر ہوگئے

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروگریسو لبرل ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جانب سے شعبہ مینی ٹیننس میں مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہونے والے ملازم ملک بشیر چاچک کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، جس میں گروپ لیڈر و صدر غلام حر غوری ،سیکرٹری جنرل ملک ندیم عباس بوسن، سینئر ایگزیکٹو ممبر خرم عظیم ودیگر ملازمین نے ملک بشیر چاچک کی یونیورسٹی خدمات کو سراہتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا، اور انھیں دعائو ں اور تحائف کے ساتھ رخصت کیا ۔

اس موقع پر ملک بشیر چاچک نے اپنے خطاب میں یونین عہدیداروں اور شعبہ مینٹیننس کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button