Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفیسرز ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کے الیکشن کا شیڈول جاری

زکریا یونیورسٹی کی آفیسرز ایسوسی ایشن کے الیکشن پر چھائے بادل چھٹنے لگے، اتفاق رائے سے نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔

جاری شیڈول کے مطابق رجسٹریشن کرانے کی آخری تاریخ 21 مارچ مقرر کی گئی ہے، گروپ کی رجسٹریشن فیس 25 ہزار اور جبکہ اکیلے امیدوار کی فیس 10 ہزار روپے، تجدید فیس ساڑھے بارہ ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

فارم جاری کرنے جی تاریخ 25 مارچ مقرر کی گئی ہے جبکہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 27 مارچ اور فارم کی سکروٹنی 28 مارچ مقرر کی گئی ہے۔

فائنل لسٹ 2 اپریل کو آویزاں کی جائے گی جبکہ پولنگ 8 اپریل کو ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button