Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی: پروفیسر طاہر محمود کو ایک اور بڑی ذمے دار مل گئی
انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکشن کے پروفیسر طاہر محمود کو ڈائریکٹر سپورٹس کی اضافی ذمے داریاں سونپ دی گئیں۔
بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر سپورٹس ترس محی الدین اپنی مدت ملازمت پورا کرکے ریٹائر ہوگئے تھے، ان کی جگہ سابق آر او ، اور ڈائریکٹر آئی ایس ایس کو ڈائریکٹر سپورٹس کا اضافی چارج دےدیا ۔
وائس چانسلر کی ایماء پر جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق ان کو سپورٹس معاملات کی دیکھ بھال کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔