Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں رمضان المبارک کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی میں رمضان المبارک کےلئے کام کے اوقات کار نافذ العمل کردئے گئے ہیں۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ زکریا یونیورسٹی رمضان المبارک 1445 ہجری کے مقدس مہینے(2024) کے دوران کام کے اوقات جاری کردئے گئے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوموار سے جمعرات تک صبح 8 بجے سے دو بجے جبکہ جمعہ کو صبح 8بجے سے لیکر 12 بجے تک دفاتر کے اوقات کار ہوں گے ۔