Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں روٹ سروس اور شٹل سروس کے ٹائم تبدیل

ماہ رمضان میں بس سروس کا ٹائم تبدیل کردیا گیا
ٹرانسپورٹ آفیسر زاہد خان کے مطابق شٹل سروس صبح ساڑھے چھ بجے کیمپس سے شروع ہوگی اور ہر آدھے گھنٹے کے بعد نو نمبر چونگی کےلئے روانہ ہوگی۔

جبکہ نو نمبر سے کیمپس کے لئے سات بجے شرو ع ہوگی ، اور ہر آدھے گھنٹے کے بعد شٹل روانہ ہوگی۔

شہر کے مختلف علاقوں میں روٹس کیمپس سے سوا چھ بجے روانہ ہوں گے ، جبکہ دوسرا روٹ سوا دو بجے دوپہر روانہ ہوگا، جبکہ کوسٹر ساڑھے چھ بجے اور سوا دو بجے روانہ ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button