Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : سیکورٹی کی نااہلی، چور پھر متحرک ہوگئے

زکریا یونیورسٹی کی سیکورٹی کی غفلت سے چور پھر متحرک ہوگئے، سیکورٹی ٹاور نمبر 11 اور 12 سے پہلے لوہے کے بھاری پول چوری ہوئے، اس کے بعد وہاں نصب سی سی ٹی وی کیمرے بھی چوری ہوگئے، اس واردات کو چھپایا جارہا ہے۔

اسی طرح ایک طالب علم اپنی موٹر سائیکل نمبر 2808 سے محروم ہوگیا، نیا سکیورٹی سسٹم بھی موٹر سائیکل چوروں کو قابو نہ کرسکا۔

یونیورسٹی حلقوں نے وائس چانسلر سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button