Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں بڑا سلیکشن بورڈ 9 مارچ کو شیڈول

زکریا یونیورسٹی میں خزانہ دار، رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی کےلئے سلیکشن بورڈ اجلاس 9مارچ کو ہوگا۔

اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کی ہدایت پر زکریا یونیورسٹی میں کلیدی عہدوں پر تعیناتی کےلئے سلیکشن بورڈ اجلاس 9مارچ کو ہوگا، جس کےلئے ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

جس کے مطابق یونیورسٹی کے رجسٹرار، کنٹرولر امتحانات اور خزانہ دار کےلئے انٹرویو ہوں گے، اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد علی شاہ کریںگے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button