Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس 10مئی کو ہوگا

گورنر پنجاب نے زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا 12 اجلاس منعقد کرانے کی اجازت دے دی ہے۔

یہ اجلاس 10 مئی کی دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا ، جس کےلئے ایجنڈا طلب کرلیاگیا ہے ، اور ہدایت کی گئی ہے کہ اجلاس کے شرکاء کی فہرست اور ایجنڈے کی کاپی تین مئی تک ارسال کردی جائے ۔

واضح رہے 10 مئی کو زکریا یونیورسٹی کا 17واں کانووکیشن بھی ہے ، جس کے بعد سینٹ کا اجلاس منعقد کرایا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button