Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس 3 دسمبر کو طلب

زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا 11واں اجلاس 3 دسمبر کو ہوگا۔

اس سلسلے میں گورنر پنجاب آفس سے جاری ہونےوالے مراسلے کے مطابق اجلاس تین دسمبر کو 10 بجے شروع ہوگا، جس کی صدارت گورنر،چانسلر کریںگے۔

اس کےلئے زکریا یونیورسٹی حکام 21 نومبر تک ایجنڈا ارسال کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button