Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس آج ہوگا، گورنر پنجاب کی شرکت کا امکان

عدالت عالیہ کی ہدایت پر ایل ایل بی کیس پر بحث اور طلباء کے امتحانات کے انعقاد کے بارے میں زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں گورنر پنجاب/چانسلر کی شرکت کا امکان ہے ۔

اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس میں اہم آئٹم ایل ایل بی کیس ہے، جبکہ دیگر میں لا کالجز کی فعالیت بارے فیصلہ کیا جائے گا۔

ایچ ای سی کی انڈر گریجوایٹ پالیسی کو اپنانے بارے بھی کیس زیر بحث آئے گا، ایچ ای سی کی الحاق پالیسی بارے بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button